سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ترقیاتی کاموں کیلئے 26 ارب 27 کروڑ روپی جاری

جمعہ 24 مئی 2019 11:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 26 ارب 27 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں، حکومت نی پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 26 ارب 69کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

(جاری ہے)

پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے کراچی کوسٹل پاور پراجیکٹ یونٹ ون اور ٹو کے لئے 20 ارب، خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں یورینیم مائننگ پراجیکٹ کے لئے 80 کروڑ ، نیسکام اسلام آباد کے لئے 28 کروڑ 47 لاکھ، اٹامک انرجی سنٹر ہسپتال نوری کی اپ گریڈیشن کے لئے ایک ارب 48 کروڑ، نیوکلیئر انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر ٹنڈو جام کی اپ گریڈیشن کے لئے 19 کروڑ، گلگلت انسٹیٹیوٹ آف میڈیسن کے لئے 75 کروڑ 53 لاکھ، میانوالی میں فیول فیبریکیشن پلانٹ کے لئے 14 کروڑ 62 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..