رواں مالی سال کی دوران موٹرسائیکلوں اور رکشوں کی پیداوارمیں 6.78 فیصد کی کمی ریکارڈ

جمعہ 24 مئی 2019 13:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء) رواں مالی سال کی دوران ملک میں موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی پیداوارمیں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 6.78 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان آٹوموٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لے کر اپریل2019ء تک ملک میں 1.494 ملین یونٹ موٹرسائیکلوں کی پیداوارریکارڈٖ کی گئی، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں ملک میں 1.6 ملین یونٹ موٹرسائیکلوں کی پیداوارریکارڈ کی گئی تھی۔

(جاری ہے)

ہونڈاموٹرسائیکلوں کی پیداوارمیں اس مدت میں 2.6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اسی طرح اس عرصہ میں سوزوکی موٹرسائیکلوں کی پیداوارمیں 12.11 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔انڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے ابتدائی 10 مہینوں میں چنگ چی رکشوں کی پیداوارمیں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 15.9 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سازگار رکشوں کی پیداوارمیں کمی کاتناسب 24.8 فیصد رہا۔ یونائیٹڈ بائیکس کی پیداوارمیں 8.93 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی تاہم اس کے برعکس یونائٹڈ بائیکس کی پیداوارمیں 46.8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  2 فیصد اضافہ

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں 2 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے  ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب  تک   4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب تک 4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

ترکیہ میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

چین کے جی ڈی پی میں سالانہ بنیاد پر 5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا، صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..