نئی انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام سے تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا ،خادم حسین

جمعہ 24 مئی 2019 16:39

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء) لاہور چیمبرز آف کامرس کے ایگزیکٹو ممبر خادم حسین نے پنجاب حکومت کی طرف سے لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر نئی انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی طرف پیش رفت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں نئی انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام سے تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا،اپنے جاری کردہ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سپیشل اکنامک زونز اور نئی انڈسٹریل اسٹیٹ میں سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی پیکیج سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا ،نئی قائم کی جانیوالی انڈسٹریل اسٹیٹس اور سپیشل اکنامک زونزسے غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھے گی جس سے ملک معاشی طور پر مستحکم اور حکومتی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا،انہوںنے کہا کہ صنعت کا پہیہ چلے گا تو معیشت بھی آگے بڑھے گی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے،انہوں نے کہا کہ لاہور،سیالکوٹ موٹر وے پر نئی انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام سے علاقے میں صنعتی و تجارتی سرگرمیاں بڑھیں گی اور صوبہ خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس