امریکی پابندیاں،ٹوکیو الیکٹران کا چینی کمپنیوں کو ٹیکنالوجی مصنوعات کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

منگل 11 جون 2019 12:56

امریکی پابندیاں،ٹوکیو الیکٹران کا چینی کمپنیوں کو ٹیکنالوجی مصنوعات کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2019ء) دنیا بھر میں سیمی کنڈیکٹر تیاری کے آلات سپلائی کرنے والی تیسری بڑی کمپنی ’’ ٹوکیو الیکٹران ‘‘ نے امریکا کی جانب سے چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ قرار دینے کے بعد انھیں ٹیکنالوجی مصنوعات کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کردیا،اس فیصلے سے ظاہر ہوتا ہے کہ چینی کمپنی ہواوے ٹیکنالوجیز سمیت اس کی دیگر کمپنیوں کو ٹیکنالوجی کی ٹرانسفر پر پابندی کے فیصلے پر وہ غیر امریکی کمپنیاں بھی عمل کررہی ہیں جن پر امریکی قوانین کی پابندی لازمی بھی نہیں۔

(جاری ہے)

ٹوکیو الیکٹران کے ایک ایگزیکٹو نے رائٹرز کو بتایا کہ امریکا کی جانب سے چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ قرار دینے کے فیصلے پر پوری طرح عمل کرتے ہوئے انھیں ٹیکنالوجی مصنوعات کی سپلائی نہیں کی جائے گی۔انھوں نے کہا کہ ٹوکیو الیکٹران اور امریکا کی 1960 ء سے شراکت داری ہے اور امریکی حکومت و صنعتی شعبہ ہمیں مثبت نظر سے دیکھتے ہیں چنانچہ ہمارے لیے چینی کمپنیوں کو ٹیکنالوجی مصنوعات کی فراہمی ممکن نہیں۔ یاد رہے کہ چین جو اس وقت امریکا کے ساتھ تجارتی جنگ میں پھنس چکا ہے،چپ ساز مشینری کی تیاری کے لیے امریکا ، جاپان اور یورپی کمپنیوں پر انحصار کم سے کم کرنے کے لیے اپنی سیمی کنڈیکٹر انڈسٹری تعمیر کررہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی