ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.7 فیصد کمی

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.7 فیصد کمی
کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2019ء)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.7 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ اس کی بیرونی طلب میں کمی اور شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویا آئل کے نرخ کم ہونا ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سودے 1.7 فیصد کم ہوکر 1994 رنگٹ فی ٹن طے پائے۔

Your Thoughts and Comments