سعودی فوجی ادارے نے برطانوی الیکٹرانک کمپنی بی اے ای سسٹمز کے تمام حصص خرید لئے

منگل 25 جون 2019 12:34

الریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2019ء) سعودی عریبین ملٹری انڈسٹریز کمپنی (ایس اے ایم آئی ) نے برطانیہ کی ایڈوانس الیکٹرانک کمپنی (اے ای سی ) کے تمام حصص خرید لئے۔سودے کے ضوابط اور شرائط پر دستخط کے وقت سعودی عریبین ملٹری انڈسٹریزکے چیئرمین احمد الخطیب اور بی اے ای سسٹمز کے چیئرمین بھی موجود تھے۔ ایس اے ایم آئی 17مئی 2017ء کو قائم کی گئی تھی۔

مملکت کی مجموعی قومی پیداوار میں اس کا حصہ 14ارب ریال سے زیادہ تک کا متوقع ہے۔یہ کمپنی ریسرچ پر 6ارب ریال لگا رہی ہے۔یہ مملکت میں 40 ہزار سے زیادہ روزگار کے مواقع مہیا کرنے کا عزم کئے ہوئے ہے۔اے ای سی کمپنی کا ہیڈ کوارٹرریاض میں ہے۔ یہ کمپنی 1988ء کے دوران اقتصادی توازن پروگرام ای او پی کے تحت قائم کی گئی تھی کئی کمپنیاں اس کے قیام میں شریک تھیں۔

(جاری ہے)

یہ کمپنی 3 عشروں سے جدید الیکٹرانک عسکری مصنوعات، سسٹمز کی خامیاں دور کرنے اور ضرورتیںپوری کرنے اور اصلاح و مرمت کے شعبوں میں نمایاں کام کرتی رہی ہے۔اے ای سی نے 30برس میں اپنے اچھوتے کاموں کی وجہ سے پورے علاقے میں نام پیدا کر لیا۔یہ عسکری دفاع ، انفارمیشن ٹیکنالوجی ، توانائی، سائبر سکیورٹی اور ترقی یافتہ ٹیکنالوجی میں بڑی مہارت رکھتی ہے۔ اے ای سی نے گزشتہ برسوں کے دوران سال بہ سال پے درپے کامیابی حاصل کی۔ 2018ء کے دوران اس نے 2.07 ارب ریال کے سودے کئے تھے جبکہ 2017ء میں 1.925ارب ریال اور اس سے قبل 2016ء میں 1.65ارب ریال کے سودے کئے گئے تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی