ایشیائی ایکوٹی مارکیٹ میں مندی، سونے کے ریٹ گزشتہ 6 سال کی بلند ترین سطح پر

منگل 25 جون 2019 12:34

ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2019ء) امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی نے ایشیائی ایکوٹی مارکیٹ میں مندی پھیلا دی جبکہ سونے کے ریٹ گزشتہ 6 سال کی بلند ترین سطح پر آگئے۔ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں مرکزی ہینگ سینگ انڈکس میں منگل کو 1.4 فیصد،شنگھائی کموزٹ انڈکس میں 1.7 فیصد اور ٹوکیو کے نکی 225 انڈکس میں 0.6 فیصد ہوائنٹس کی مندی دیکھی گئی۔

(جاری ہے)

دوسری طرف سڈنی سٹاکس ایکسچینج میں 0.1 فیصد،سیئول اور سنگاپور سٹاکس ایکسچینجز میں 0.3 فیصد اور تائیپی سٹاک ایکسچینج میں 0.8 فیصد پوائنٹس کی کمی آئی البتہ ولنگٹن،منیلا ،بنکاک اور جکارتہ مندی سے دور رہے۔عالمی تناظر پرکشیدہ صورتحال میں محفوظ سرمایہ کاری کے رجحان کا رخ کموڈیٹی مارکیٹ کی جانب جانے کی وجہ سے سونا عالمی مارکیٹ میں ستمبر 2013ء کے بعد پہلی مرتبہ 1,430 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے، پاکستانی مارکیٹ میں منگل کو سونا پاسا فی تولہ 24 کیرٹ 80200اور پونڈ پاسا فی تولہ 21کیرٹ زیور 80000 پر آگیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی