لاہور میں اشیائے خورونوش کے بھائو

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2019ء)لاہور کی مقامی مارکیٹ میں منگلکو جاری اشیائے خورونوش کے نرخوں کے مطابق چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا130 تا 140 روپے فی کلو ، چینی72 روپے اور گڑ70 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 132 روپے، سیاہ چنی98 ، دال چنا 108روپے سی106 ، مونگ ثابت160، دال مونگ دھلی ہوئی165 روپے، ماش ثابت 145روپے، دال ماش دھلی ہوئی 165روپے اور بیسن 108روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

Your Thoughts and Comments