میزان بینک کا آئی بی ایم کے ساتھ معاہدہ
منگل 25 جون 2019 18:13
(جاری ہے)
اس موقع پر میزان بینک کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر عارف الاسلام نے کہا کہ میزان بینک اپنے آپریشنز اور صارفین کیلئے ا علیٰ ٹیکنالوجی کی بڑھتی ہوئی اہمیت سے آگاہ ہے، ہم ٹیکنالوجی میں بھاری سرمایہ کاری جاری رکھیں گے اور مجھے امید ہے کہ ڈیٹا اینالیٹکس پراجیکٹ ایک گیم چینجر ثابت ہو گا، ہماری کوشش ہے کہ ٹیکنالوجی کے دیئے گئے ٹولز کو استعمال کرتے ہوئے صارفین کی توقعات پر پورا اتریں۔
انہوں نے کہا کہ بینکنگ انڈسٹری کا مستقبل اس رفتار پر منحصر ہے جس کے ساتھ ہم ان نئے حقائق کو اپنا سکتے ہیں۔ ڈیٹا اینالیٹکس پراجیکٹ کی تنصیب میزان بینک کوسوشل میڈیا اور موبائل جیسے مختلف ذرائع سے حقیقی وقت میں اعدادوشمار کو جانچنے اور تجزیہ کرنے کی صلاحیت فراہم کرے گی جس کے نتیجے میں صارفین کے رویے کو جانچنے جیسا کہ ماضی میں کی گئی خریداری کے طرزِ عمل کو جاننے اور مزید باخبر اعداوشمار سے متعلق فیصلے کرنے میں مدد ملے گی۔ اس موقع پر آئی بی ایم پاکستان کے کنٹری جنرل منیجر غضنفر علی نے کہاکہ مسابقتی مالیاتی سروسزانڈسٹری میں ڈیٹا سب سے بڑا عنصر بن گیا ہے۔Browse Latest Business News in Urdu
تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت
پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی
ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو
بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..
ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)
لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..
لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد
زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے
ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید
گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی
آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی
ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس
غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات
PSX Live Index
Updated: 05:59:01pm | 19-04-2024
Status: Closed | Volume: 475,833,699 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary