فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہنگامی (کل)طلب کر لیا

فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہنگامی (کل)طلب کر لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2019ء)پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے فلور ملنگ انڈسٹری پر ٹیکسز کے حوالے سے اہم اجلاس کل ( جمعہ) کو طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں حالیہ بجٹ میں عائد کئے گئے ٹیکسز کے بعد فلور ملنگ انڈسٹری کے لئے پیدا ہونے والی مشکلات اور آٹے کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے حوالے سے جائزہ لے کر میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔

Your Thoughts and Comments