ملکی کرنسی مارکیٹوں میں ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کاتسلسل جاری

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر35پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید1.00روپے مہنگا

جمعرات 11 جولائی 2019 21:23

ملکی کرنسی مارکیٹوں میں ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کاتسلسل جاری
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2019ء) ملکی کرنسی مارکیٹوں میں ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کاتسلسل جاری ،جمعرات کو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خرید میں مزید25پیسے اورقیمت فروخت میں35پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید1.00روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعرات کوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خرید میں25پیسے اورقیمت فروخت میں35پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید158.25روپے سے بڑھ کر158.50روپے اورقیمت فروخت158.65روپے سے بڑھ کر159.00روپے ہوگئی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میںپاکستانی روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالرکی قیمت میں1.00روپے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید157.50روپے سے بڑھ کر158.50روپے اورقیمت فروخت158.50روپے سے بڑھ کر159.50روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

یوروکی قیمت میں2.30روپی جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خریدمیں2.00روپے اورقیمت فروخت میں2.50روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید176.00روپے سے بڑھ کر178.30روپے اورقیمت فروخت178.50روپے سے بڑھ کر180.80روپے جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید196.00روپے سے بڑھ کر198.00روپے اورقیمت فروخت198.50روپے سے بڑھ کر201.00روپے ہوگئی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میں35پیسے اوریواے ای درہم کی قیمت خرید میں 45پیسے اورقیمت فروخت میں35پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید41.90روپے سے بڑھ کر42.25روپی اورقیمت فروخت42.40روپے سے بڑھ کر42.75روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید42.80روپے سے بڑھ کر42.25روپے اورقیمت فروخت میں 43.40روپے سے بڑھ کر43.75روپے ہوگئی ۔جمعرات کوچینی یوآن کی قیمت میںستحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت21.50روپے اور قیمت فروخت23.00روپے پرمستحکم رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ

برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ

ٹیکس سسٹم کاروبار دوست بنایا جائے، ایس آر او 420کے تحت تاجر دوست سکیم 2024پر  تحفظات رکھتے ہیں، کاشف انور

ٹیکس سسٹم کاروبار دوست بنایا جائے، ایس آر او 420کے تحت تاجر دوست سکیم 2024پر تحفظات رکھتے ہیں، کاشف انور

پاک چین دوستی میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،میاں زاہد حسین

پاک چین دوستی میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،میاں زاہد حسین

پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری پر حاصل منافع کی بیرون ممالک منتقلی میں جاری مالی سال کے پہلے ..

پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری پر حاصل منافع کی بیرون ممالک منتقلی میں جاری مالی سال کے پہلے ..

پاکستان  اور برازیل کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، برازیلین  سفیر اولینتھو ..

پاکستان اور برازیل کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، برازیلین سفیر اولینتھو ..

بناسپتی گھی و کوکنگ آئل مینوفیکچرنگ سیکٹر پر اضافی ٹیکسز تباہ کن ہیں، شیخ عمر ریحان

بناسپتی گھی و کوکنگ آئل مینوفیکچرنگ سیکٹر پر اضافی ٹیکسز تباہ کن ہیں، شیخ عمر ریحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، بلند ترین سطح کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، بلند ترین سطح کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

پاکستان اور ترکیہ  میں جاری مالی سال کے دوران   دوطرفہ تجارتی  حجم  ،   ترکیہ کو پاکستانی برآمدات میں سالانہ ..

پاکستان اور ترکیہ میں جاری مالی سال کے دوران دوطرفہ تجارتی حجم ، ترکیہ کو پاکستانی برآمدات میں سالانہ ..

درآمدات پر مال برداری اور انشورنس کے اخراجات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ

درآمدات پر مال برداری اور انشورنس کے اخراجات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ

انٹرنیشنل بزنس کونسل کرغزستان کی پاکستانی سرمایہ کاروں کو فارماسیوٹیکل پلانٹس اور ٹیکسٹائل یونٹس قائم ..

انٹرنیشنل بزنس کونسل کرغزستان کی پاکستانی سرمایہ کاروں کو فارماسیوٹیکل پلانٹس اور ٹیکسٹائل یونٹس قائم ..

ائیر سیال نے  وطن عزیز کی بہترین فضائی ائیر لائن ہونے کا مقام حاصل کر لیا ہے، چیئرمین اتحاد فائونڈر گروپ ..

ائیر سیال نے وطن عزیز کی بہترین فضائی ائیر لائن ہونے کا مقام حاصل کر لیا ہے، چیئرمین اتحاد فائونڈر گروپ ..

چائے کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں نمایاں اضافہ

چائے کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں نمایاں اضافہ