خام مال کی فراوانی کے باوجود ہنر مند افرادی قوت کی کمی سے برآمدات میں اضافہ ممکن نہیں، صدر فیصل آباد چیمبر

جمعہ 12 جولائی 2019 13:17

خام مال کی فراوانی کے باوجود ہنر مند افرادی قوت کی کمی سے برآمدات میں اضافہ ممکن نہیں، صدر فیصل آباد چیمبر
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2019ء) پاکستان میں خام مال کی فراوانی کے باوجود ہنر مند افرادی قوت کی کمی سے برآمدات میں اضافہ ممکن نہیں ہو رہا لہٰذا ضرورت اس امر کی ہے کہ قومی برآمدات میں اضافہ کیلئے حکومت فوری طور پر ہنرمند لیبر فورس اور بین الاقوامی معیار اختیارکرے تاکہ ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہو سکے ۔

(جاری ہے)

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر سید ضیاء علمدار حسین نے بتایا کہ ٹیکسٹائل کو پاکستان کی برآمدات میں کلیدی اہمیت حاصل ہے جبکہ اس سلسلہ میں یہاں خام مال کی بہتات بھی ہے مگر ہنر مند افرادی قوت کی کمی کی وجہ سے برآمدات میں اسی تناسب سے اضافہ نہیں ہورہا۔ انہوں نے کہاکہ حکومت اور متعلقہ اداروں کو ہنر مند افرادی قوت کی تیاری کیلئے فوری اور ضروری اقدامات اٹھانے چاہئیں اسی طرح برآمدی مال کی تیاری میں ممنوعہ کیمیکل کے استعمال سے اجتناب کے علاوہ اس سلسلہ میں معیاری ٹیسٹنگ لیبارٹریوں کی بھی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس سلسلہ میں ایس جی ایس کی لیبارٹریاں اہم کردار ادا کر رہی ہیں کیونکہ انکے سرٹیفکیٹس کو پوری دنیا میں تسلیم کیاجاتا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..