ریونیوریکوری، کمرشل و گھریلو میٹرز اور غیر قانونی کنکشنز کی چیکنگ کیلئے خصوصی مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دینے کی ہدایت

پیر 22 جولائی 2019 13:57

ریونیوریکوری، کمرشل و گھریلو میٹرز اور غیر قانونی کنکشنز کی چیکنگ کیلئے خصوصی مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دینے کی ہدایت
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2019ء) ریو نیو ریکوری، کمرشل و گھریلو میٹر ز اور غیر قانونی کنکشنز کی چیکنگ کیلئے خصوصی مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دینے کی ہدایت کر دی گئی ہے جبکہ واسا کے منیجنگ ڈائریکٹر کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر اعلیٰ افسران اور انتظامی حکام پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دیں جو یونین کونسل اور محلہ کی سطح پر جا کر غیر جانبدارانہ طریقے سے اپنے فرائض کی سر انجام دہی یقینی بناتے ہوئے متعلقہ حکام کو رپورٹ فراہم کرسکیں۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ گورنمنٹ فیصل آباد کے ترجما ن نے بتایاکہ ڈ ی سی فیصل آباد نے واسا افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ شہر میں سیوریج سسٹم کی بہتری کیلئے بھی اقدامات یقینی بنائیں تاکہ مختلف علاقوں کے رہائشیوں کو درپیش مسائل کو حل کیاجاسکے۔ انہوںنے کہاکہ ڈی سی کے علم میں یہ بات لائی گئی تھی کہ کئی علاقوں میں سیوریج اور پینے کے پانی کی سہولت حاصل کرنے والے اکثر افراد نے غیرقانونی کنکشن حاصل کررکھے ہیں اور وہ کوئی واجبات بھی ادا نہیں کرتے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان