یورپین سٹاک مارکیٹس میں ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران اتار چڑھائو

بدھ 24 جولائی 2019 13:32

یورپین سٹاک مارکیٹس میں ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران اتار چڑھائو
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2019ء) یورپین سٹاک مارکیٹس میں ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران اتار چڑھائو رہا۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس بدھ کو ابتدائی تجارتی لمحات میں 0.2 فیصد گر کر 7542.98 پوائنٹ رہا۔

(جاری ہے)

پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.1 فیصد بڑھ کر 5625.36 پوائنٹ رہا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 12514.56 پوائنٹ رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu