شہری علاقوں میں بنیادی ڈھانچہ کی معیاری سہولیات سے افرادی قوت کی استعداد کار میں اضافہ کو یقینی بنایا جا سکتا ہے، عالمی بینک کی رپورٹ

منگل 20 اگست 2019 10:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2019ء) شہری علاقوں میں بنیادی ڈھانچہ کی معیاری سہولیات سے افرادی قوت کی استعداد کار میں اضافہ کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ 2002ء میں پاکستان کی ایک چوتھائی آبادی شہری میں مقیم تھی جس کا تناسب ایک تہائی تک بڑھ چکا ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق 2018ء کے اختتام پر پاکستان کی 36.7 فیصد آبادی شہروں میں رہائش پذیر ہے جبکہ جنوبی ایشیاء کے خطے میں یہ شرح 34 فیصد اور متوسط آمدن والے ممالک میں 40.5 فیصد ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق پاکستان کی آبادی میں اضافہ کی2.7 فیصد ہے جو جنوبی ایشیاء کے خطے کی شرح 2.5 فیصد سے زیادہ ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق شہری علاقوں میں بنیادی ڈھانچہ کی معیاری سہولیات کی فراہمی سے افرادی قوت کی کارکردگی میں اضافہ کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ تاہم شہروں کی جانب نقل مکانی پر قابو پانے کے لئے دیہی علاقوں کی سہولیات کا فروغ ضروری ہے اور اس کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں تعلیم ، صحت کی بہتر سہولتوں اور روزگار کی فراہمی میں اضافہ سے پاکستان تیزی سے بڑھتی ہوئی شہری آبادی کے مسائل پر قابو پاسکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد