امریکی ’دی نیچرل پراڈکٹس ایسوسی ایشن‘دیوالیہ ہو گئی

منگل 20 اگست 2019 13:11

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2019ء) امریکا کی قدرتی مصنوعات بنانے والا پُرانا ادارہ ’دی نیچرل پراڈکٹس ایسوسی ایشن‘دیوالیہ ہو گیا۔ذرائع کے مطابق ’دی نیچرل پراڈکٹس ایسوسی ایشن‘ جس کو امریکن ہیلتھ فوڈ ایسوسی ایشن بھی کہا جاتا ہے کو گزشتہ مسلسل چھے سال سے خسارے کا سامنا ہو رہا تھا۔

(جاری ہے)

ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو ڈنیئل فبریکنٹ کے مطابق انھوں نے بیل آئوٹ کے لئے ولمنگٹن کی یو ایس بنکرپٹی کورٹ میں دیوالیہ ہوجانے کی اپنی درخواست جمع کرا دی ہے۔

غیر منافع بخش ’دی نیچرل پراڈکٹس ایسوسی ایشن‘1936 میں قائم کی گئی اس کے ایک ہزار سے زائد رکن ہیں جو کہ 10 ہزار سے زائد ریٹیل ، مینوفیکچرنگ، ہول سیل، ڈسٹری بیوشن اداروں،ڈائیٹری سپلیمنٹس بنانے والوں اور ہیلتھ اور بیوٹی ساز ادروں سے وابستہ ہیں۔ایسوسی ایشن کا نام 2006 میں امریکن ہیلتھ فوڈ ایسوسی ایشن سے تبدیل کر کے دی نیچرل پراڈکٹس ایسوسی ایشن رکھا گیا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند