نارتھ کراچی کے صنعتکاروں کا جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید 3سال کے لئے آرمی چیف مقرر کرنے کاخیرمقدم

موجودہ حالات میں ملکی سلامتی کے لیے وزیراعظم عمران خان کا اقدام قابل تحسین ہے، کیپٹن معیزخان،سید طارق رشید

منگل 20 اگست 2019 16:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2019ء) نارتھ کراچی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (نکاٹی) کے سرپرست اعلیٰ کیپٹن اے معیزخان اورصدر سید طارق رشید نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید 3سال کے لئے آرمی چیف مقرر کرنے کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ملکی سلامتی کے لیے وزیراعظم عمران خان کا یہ اقدام قابل تحسین ہے کیونکہ سرحد پر بڑھتی کشیدگی خصوصاًخطے میں جاری امن کی کوششوں کے تسلسل کے لیے یہ اقدام انتہائی ضروری تھا۔

(جاری ہے)

نکاٹی کے رہنماؤں نے ایک بیان میں کہاکہ حکومت، افواج پاکستان، عوام، تاجروصنعتکار برادری ایک پیج پر ہیں۔دنیا جانتی ہے پاکستان ایک امن پسند ملک ہے اور ہمیں اطمینان ہے کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔تاجروصنعتکار برادری ملکی استحکام اور ترقی کے لیے حکومت اور اپنی افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔انہوں نے حالیہ اقتصادی صورتحال میں بہتری کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ آنے والے دنوں میں پاکستان ترقی یافتہ ممالک میں ضرور شامل ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا