ربڑ کے نرخوں میں کمی

جمعرات 22 اگست 2019 13:49

ربڑ کے نرخوں میں کمی
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2019ء)عالمی منڈی میں ربڑ کے نرخوں میںکمیآئی ہے ۔ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج ( ٹوکام) میںفیوچر ٹریڈنگ کے دوران جنوری کے لئے ربڑ کی سپلائی 2.7 ین کمی کے ساتھ 168.

(جاری ہے)

3ین فی کلو گرام طے پائی،شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں جنوری کنٹریکٹ کے لئے ربڑ کی سپلائی 300 یوان (2.5 فیصد) اضافہ کے ساتھ 12,200 یوان فی ٹن طے پائی جبکہ سنگاپور سی کام ایکسچینج میں ستمبر کے لئے ربڑ کی ترسیل کے سودے 130.5یو ایس سینٹ فی کلو گرام پر بند ہوئے۔

Browse Latest Business News in Urdu