جاپان کی افریقہ میں 35 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

پیر 26 اگست 2019 11:26

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اگست2019ء) جاپان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ 2018ء تک کے 3 سالوں کے عرصے میں افریقہ میں ملکی سرمایہ کاری 35 ارب ڈالر سے زیادہ رہی ہے اور جاپانی حکومت کی جانب سے طے شدہ ہدف حاصل کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کی وزارت خارجہکا کہنا ہے کہ 2016ء میں جاپان نے 3 سال کے عرصے میں سرکاری اور نجی شعبوں کی طرف سے افریقہ میں تقریباً 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا عزم کیا تھا۔

جاپان نے اس کا اظہار کینیا میں ہونے والی ٹوکیو بین الاقوامی کانفرنس برائے افریقی ترقی یا ٹی کیڈ کے دوران کیا تھا۔وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ 3 سالہ عرصے میں جاپانی حکومت نے سرکاری ترقیاتی امداد کے تحت 10ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جبکہ جاپان کے نجی شعبے نی25 ارب 60 کروڑ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی۔مجموعی سرمایہ کاری 35 ارب 60 کروڑ ڈالر رہی ہے جو 30 ارب ڈالر کے ہدف سے زیادہ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ