امریکہ اور جاپان میں تجارت پر عمومی اتفاق رائے ہو گیا

پیر 26 اگست 2019 11:26

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اگست2019ء) امریکہ اور جاپان کے درمیان تجارتی مذاکرات میں عمومی طور پر معاملات طے پا گئے ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ سے تجارتی مذاکرات کے انچارج جاپانی وزیر توشی میتسٴْو موتیگی اور امریکی نمائندہ تجارت رابرٹ لائٹ ہائزر نے واشنگٹن میں ملاقات کے دوران مفاہمتی یاداست پر اتفاق کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس معاہدے کے مطابق جاپان امریکی زرعی اجناس پر اٴْسی حد تک محصولات عائد کرے گا جس کا اطلاق بحرالکاہل کے آرپار شراکتداری سمجھوتے ٹی پی پی کے ارکان پر ہوتا ہے۔ جاپان، امریکی بیف اور پورک پر محصولات ٹی پی پی کی سطح تک کم کر دے گا لیکن مکھن اور اسکِم ملک کا نیا کوٹہ مقرر نہیں کرے گا۔ جاپان نے اس طرح کے کوٹے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ٹی پی پی کی حدود سے متجاوز ہے۔امریکہ جاپان کی کئی طرح کی صنعتی مصنوعات پر محصولات ختم کر دے گا تاہم جاپانی موٹر گاڑیوں پر محصولات برقرار رکھے جائیں گے کیونکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جاپان سے امریکی تجارتی خسارے کو مسئلہ سمجھتے ہیں۔ اس لیے آٹوموبائل پر بات چیت جاری رہے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند