مرکنٹائل ایکس چینج میں 13.6ارب روپے کے سودے

جمعہ 6 ستمبر 2019 23:04

مرکنٹائل ایکس چینج میں 13.6ارب روپے کے سودے
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 ستمبر2019ء) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 4,204 کی سطح پر بند ہوا۔ جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز, انرجی اور کوٹس/فاریکس کے 13.6ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 12,509 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 8.793 ارب روپے تھی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.404 ارب روپی, چاندی کے سودوں کی مالیت 1.044 ارب روپی, کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 977.939 ملین روپی, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 691.146 ملین روپی, این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 349.729 ملین روپی, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 212.992 ملین روپی, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 51.436 ملین روپی, کاپر کے سودوں کی مالیت 43.219 ملین روپی, ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 38.111 ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 21.510 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی 8 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 11.999 ملین روپے تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد