19ء کے دوان ڈیپ فریزر کی فروخت میں 39 فیصد کا اضافہ، ریفریجیریٹرز کی پیداوار میں 24 فیصد کی کمی

اتوار 8 ستمبر 2019 09:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 ستمبر2019ء) گزشتہ مالی سال 2018-19ء کے دوان ڈیپ فریزر کی فروخت میں 39 فیصد کا اضافہ جبکہ ریفریجیریٹرز کی پیداوار میں 24 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے دوران ڈیپ فریزرز کی فروخت ایک لاکھ 86 ہزار 545 یونٹس تک بڑھ گئی تاہم ریفریجیریٹرز کی پیداوار 24 فیصد کی کمی سے 1.093 ملین یونٹس تک کم ہوگئی۔ اس طرح مالی سال 2017-18ء کے مقابلہ میں گزشتہ مالی سال 2018-19 ء کے دوران ڈیپ فریزر کی فروخت میں 39 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے جبکہ ریفریجیریٹرز کی پیداوار میں 24 فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی