مالی سال کے پہلے ماہ میں شیڈول بنکوں کی جانب سے مختصر مدت والے قرضوں کی فراہمی میں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں کمی ریکارڈ

اتوار 8 ستمبر 2019 15:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 ستمبر2019ء) مالی سال کے پہلے ماہ میں شیڈول بنکوں کی جانب سے مختصر مدت وشرائط والے قرضوں کی فراہمی میں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی میں شیڈول بنکوں کی جانب سے مختصر مدت کے قرضوں کی فراہمی کا حجم 7.999 ٹریلین روپے ریکارڈ کیا گیا ، جون کے مقابلے میں جولائی میں شیڈول بنکوں کی جانب سے مختصر مدت کے قرضوں میں کمی کا تناسب 1.21 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

جون میں شیڈول بنکوں کے قرضوں کا حجم 8.096 ٹریلین روپے ریکارڈ کیا گیاتھا۔ اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ سال جولائی میں شیڈول بنکوں کی جانب سے مختصر مدت کے قرضوں کا حجم 7.336 ٹریلین روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی