دستانوں کی برآمدات میں17.05فیصد کمی

پیر 9 ستمبر 2019 13:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 ستمبر2019ء) جولائی 2019ء میں ملک سے دستانوں کی برآمدات میں17.05فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد وشمارکے مطابق جولائی 2019ء میں دستانوں کی برآمدات سے ملک کو ایک ارب روپے کا زرمبادلہ حاصل ہوا یہ شرح گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں17.05فیصد کم ہے۔

(جاری ہے)

گذشتہ مالی سال کے اس عرصہ میں دستانوں کی برآمدات سے پاکستان کو ایک ارب 21کروڑ روپے کا زرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔

اس عرصہ میں چمڑے کی برآمدات میں بھی مجموعی طور پرکمی دیکھنے میں آئی ہے۔ جولائی میں ٹینڈلیدر کی برآمدات سے ملک کو2.56ارب روپے کا زرمبادلہ حاصل ہوا جو گذشتہ مالی سال کے اس عرصہ کے مقابلہ میں16.54فیصد کم ہے۔ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں ٹینڈلیدر کی برآمدات سے پاکستان کو3.07 ارب روپے کا زرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند