چئیرمین ایف بی آر سید شبرزیدی اور تمباکومصنوعات کے تیارکنندگان کے درمیان ملاقات کل ہوگی

بدھ 11 ستمبر 2019 12:47

چئیرمین ایف بی آر سید شبرزیدی اور تمباکومصنوعات کے تیارکنندگان کے درمیان ملاقات کل ہوگی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2019ء) تمباکو مصنوعات کی ٹریکنگ اورٹریسنگ نظام کے حوالہ سے تمباکومصنوعات کے تیارکنندگان اورچئیرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیوسید شبرزیدی کے درمیان ملاقات کل (جمعرات کو) کو ہوگی۔

(جاری ہے)

ایف بی آر نے تمباکو مصنوعات کی نگرانی کیلئے آئی ٹی کی بنیاد پر ٹریکنگ اورٹریسنگ کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیاہے۔اس نظام سے متعلق تمباکو کے تیارکنندگان کی رائے جانچنے کیلئے اجلاس طلب کیا گیاہے۔ اجلاس صبح دس بجے ایف بی آر کے کانفرنس روم نمبر 358 میں منعقدہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ  محمداورنگزیب ..

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ