لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور۔11 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں بدھ کو برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر167 اور برائلر گوشت 254 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن93روپے میںفروخت ہوئے۔

Your Thoughts and Comments