صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔11 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں بدھ کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ امرود 48 سے 50روپے، کیلا62سی64 روپے فی درجن فروخت ہوا۔ اسی طرح آڑو 78تا 80 روپے اور آم چونسہ 100تا104روپے فی کلو فروخت ہوا۔

Your Thoughts and Comments