رواں مالی سال کے پہلے ماہ ٹیکسٹائل کے شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 10.7 ملین ڈالرریکارڈ

اتوار 15 ستمبر 2019 15:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2019ء) رواں مالی سال کے پہلے ماہ ملک میں ٹیکسٹائل کے شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 10.7 ملین ڈالرریکارڈ کیاگیا۔ سرمایہ کاری بورڈ کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی2019ء میں ملک میں ٹیکسٹائل کے شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 10.7 ملین ڈالر رہا۔

(جاری ہے)

گزشتہ مالی سال کے دوران ملکی معشیت کے اس اہم شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 76.8 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا جو مالی سال 2017-18 ء کے مقابلے میں 54.52 فیصد زیادہ ہے۔

مالی سال 2017-18ء کے دوران ملک میں ٹیکسٹائل کے شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 49.7 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اسی طرح مالی سال 2016-17 ء میں ملک میں ٹیکسٹائل کے شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 296.1 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ ٹیکسٹائل ان شعبہ جات میں شامل ہیں جہاں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا رحجان زیادہ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد