ایشیائی ترقیاتی بنک کی پچاسویں سالانہ شماریاتی رپورٹ جاری کردی گئی

اتوار 15 ستمبر 2019 15:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2019ء) ایشیائی ترقیاتی بنک نے کہاہے کہ 2001ء سے لیکر2015 ء تک کے عرصہ میں انتہائی غربت ( 1.9 ڈالر یومیہ آمدن رکھنے والے شہریوں) میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، 2001ء سے لیکر2015 ء تک کے عرصہ میں انتہائی غربت کی شرح 28.6 فیصد سے کم ہوکر3.9 فیصد ہوگئی ہے۔یہ بات ایشیائی ترقیاتی بنک کی پچاسویں سالانہ شماریاتی رپورٹ میں کہی گئی ہے۔

اس رپورٹ میں ایشیاء اوربحرالکاہل کے خطہ کے ممالک کے کلیدی اشاریوں کا احاطہ کیا کیاہے۔رپورٹ میں کہاگیاہے کہ پاکستان کے قومی پاورٹی لائن کی بنیادپرغربت کی شرح جو 2001ء میں 64.3 فیصد تھی ، 2015 میں کم ہوکر24.3 فیصد ریکارڈ کی گئی۔شہری علاقوں میں 2001 ء میں غربت کی شرح 50 فیصد تھی جو 2015 ء میں 12.5 فیصد ریکارڈ کی گئی، دیہی علاقوں میں 2001 ء میں غربت کی شرح 70 فیصد تھی، 2015 ء میں دیہی علاقوں میں غربت کی شرح 70 فیصد سے کم ہوکر30 فیصد ہوگئی۔

(جاری ہے)

اس رپورٹ کے مطابق ایشیائی ممالک میں 2002 میں انتہائی غربت کے شکارافراد کی تعداد 1.1 ارب تھی تاہم 2015 ء میں ایشیائی ممالک کے انتہائی غریب شہریوں کی تعداد264 ملین ریکارڈ کی گئی۔رپورٹ کے مطابق عالمی برآمدات سے حاصل ہونے والی آمدنی میں ایشیاء کا حصہ 2000 ء میں 23 فیصد تھا تاہم 2018ء میں عالمی برآمدات سے حاصل ہونے والی آمدنی میں ایشیاء کا حصہ بڑھ کر30.2 فیصد ہوگیاہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت

جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی