ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئردارو خان اچکزئی کا چین میں تاجر کانفرنس سے خطا ب

بدھ 18 ستمبر 2019 19:57

ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئردارو خان اچکزئی کا چین میں تاجر کانفرنس سے خطا ب
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2019ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر ز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی جو اس وقت چین کے شہرChengduمیں ہیں نے 18ستمبر کو چین جنو ب اور جنو ب مشر قی ایشیا ء اور جنوبی مشرقی ایشیائی ممالک کے تا جر رہنما ئو ں کی کا نفر نس کی صدارت کی کیو نکہ اس سال اس کانفر نس کی صدارت کی باری پاکستان کی تھی۔

بدھ کو یہاں جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کا نفرنس کے افتتاحی تقریب میں ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی نے کا نفر نس کیTheme جو کہ ون بیلٹ ون روڈ کے تحت سچوان اور جنو ب وجنوب مشر قی ایشیا ئی ممالک کے مابین تجا رت ،معیشت و سرما یہ کاری میں تعاون وفرغ کی اہمیت کو اجا گر کیا ۔ انہوں نے پاکستان میں مو جو د CPEC منصوبے کے تحت سر مایہ کاری کے مواقعو ں کی بھی وضا حت کی اس کے علاوہ انہوں نے چین جنوبی ایشیا ء اور جنو بی مشرقی ایشیا ئی ممالک کے ما بین علاقائی تجا رت کی اہمیت پر بھی زور دیا ۔

(جاری ہے)

کا نفر نس میں دو سرے لیڈران میں سچوان کے نائب گورنر ، سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر، وائس چیئر مینCCPIT اور جنو ب وجنوب مشرقی ایشیا ئی ممالک کے نما ئند وں نے بھی خطاب کیااور علا قا ئی تعاون میں پاکستان کے کردار اور اہمیت کو اجا گر کیا اورپاکستان کو One Belt One Road کا ایک لا زمی حصہ قرار دیا۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکز ئی نے اسلا م آباد میں قا ئم ہو نے والے Pandaسینٹر کے افتتا ح اور اسلا م آباد میں قائم ہو نے والے سچوان کمو ڈیز سینٹر اینڈ کلچر سینٹر کے معاہد ے پر دستخط کے با رے میں بتا یا ۔

سچوان کی صو با ئی حکومت نے ایف پی سی سی آئی سے در خواست کی ہے کہ وہ مستقبل میںChengdu ایسو سی ایشن برا ئے بین الاقوامی تجا رت اور معاشی تعاون(CAFTEC) کے ساتھ ثقا فتی اور تجا رتی شعبو ں میںتعلقات بڑھانے اور مختلف سر گر میاں بڑھانے کر نے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کر یں کیونکہ Chengduاور لا ہو ر جڑواں شہر بن چکے ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

چین میں بین الاقوامی تجارتی نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے شرکت کے خواہش مندوں سے یکم اپریل تک درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس 641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..

ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس 641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..