ماڑی پٹرولیم کمپنی کے منافع میں 58.2 فیصد اضافہ

بدھ 18 ستمبر 2019 20:23

ماڑی پٹرولیم کمپنی کے منافع میں 58.2 فیصد اضافہ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2019ء) مالی سال 2019 کے دوران ماڑی پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس منافع میں 58.2 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ماڑی پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ کے جاری کردہ مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2019 کے دوران کمپنی نے 24 ہزار 327 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا ہے جبکہ مالی سال 2018 کے دوران کمپنی کا خالص نفع 15ہزار 374 ملین روپے رہا تھا۔

اس طرح مالی سال 2018 کے مقابلہ میں مالی سال 2019 کے دوران ماڑی پٹرولیم لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس منافع میں 8ہزار 953 ملین روپے یعنی 58 فیصد سے زیادہ کا نمایاں اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں کمپنی کی فی حصص آمدنی بھی بڑھ گئی۔ مالی سال 2018 کے لئے کمپنی کو 126.77 روپے فی حصص کی آمدن ہوئی تھی جو گزشتہ مالی سال کے لئے 200.59 روپے فی حصص تک بڑھ گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا