نشاط پاور لمیٹڈ کے منافع میں 17 فیصد اضافہ

جمعرات 19 ستمبر 2019 22:26

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2019ء) گزشتہ مالی سال کے دوران نشاط پاور لمیٹڈ کے منافع میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادو شمار کے مطابق کمپنی نے گزشتہ مالی سال کے دوران 3.769 ارب روپے کا نفع حاصل کیا ہے اور ان کی فی حصص آمدنی 10.646 روپے رہی۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق 30جون 2018ئ کو ختم ہونے والے سال کیلئے نشاط پاور لمیٹڈ کو 3.211 ارب روپے منافع حاصل ہوا تھا اور اس کی فی حصص آمدنی 9.069 روپے رہی تھی۔ اس طرح سال 2018ئ کے مقابلہ میں گزشتہ مالی سال کے دوران نشاط پاور لمیٹڈ کے منافع میں 55 کروڑ 80 لاکھ روپے یعنی 17 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اس کی فی حصص آمدن بھی 1.577 روپے تک بڑھ گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی