آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کو حوصلہ افزا قرار دیدیا

آئی ایم ایف نے اپنے دورے کے دوران پاکستانی معیشت کے ابتدائی نتائج کو بہت حوصلہ افزا قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کے مالی اور بیرونی شعبے کی نمو اچھی ہے: حماد اظہر

Usman Khadim Kamboh عثمان خادم کمبوہ جمعرات 19 ستمبر 2019 20:51

آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کو حوصلہ افزا قرار دیدیا
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19ستمبر 2019ء) وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کو حوصلہ افزا قرار دیدیا ہے۔ حماد اظہر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے اپنے دورے کے دوران پاکستانی معیشت کے ابتدائی نتائج کو بہت حوصلہ افزا قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کے مالی اور بیرونی شعبے کی نمو اچھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ٹیم کی جانب سے پاکستان کی آمدنی میں اضافے کو بھی متاثر کن قرار دیا گیا ہے۔
 خیال رہے کہ رہے کہ گزشتہ روز جیہاد ازور کی سربراہی میں آئی ایم ایف وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی جس میں معاشی صورتحال اور قرض پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے بھی آئی ایم ایف وفد سے گزشتہ روز ملاقات کی تھی، اس ملاقات میں پاکستان کی معاشی صورتحال اور قرضہ پروگرام پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا تھا۔ مشیر خزانہ نے آئی ایم ایف وفد کو معاشی استحکام کے حوالے سے اقدامات پر بریفنگ بھی دی تھی۔ اس پر آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر وسطی ایشیا جیہاد آزور نے پاکستان کے ریونیو کی شرح نمو کو بہت حوصلہ افزا قرار دیا ہے اور اب گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے خوشخبری سنائی ہے کہ رواں ماہ ڈالر کی قیمت میں کمی آئے گی۔

دوسری جانب گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے خوشخبری سنائی ہے کہ رواں ماہ ڈالر کی قیمت میں کمی آئے گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ زرِ مبادلہ میں اضافے کی وجہ سے روپے کی قدر مستحکم ہو گی اور ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گی۔ گورنر سٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت مستحکم ہو رہی ہے اور رواں ماہ کے دوران یہ اور بہتر ہو گی۔واضح رہے کہ اس وقت ڈالر کی قیمت 156روپے ہے اس سے قبل ڈالر کی قدر 163روپے تک گئی تھی لیکن اب آہستہ آہستہ روپے کی قیمت میں آضافہ ہو رہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر