مرکنٹائل ایکس چینج میں 5.4 ارب روپے کے سودے

ہفتہ 21 ستمبر 2019 20:17

مرکنٹائل ایکس چینج میں 5.4 ارب روپے کے سودے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 ستمبر2019ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 4,244 کی سطح پر بند ہوا۔ جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز، انرجی اور کوٹس/فاریکس کے 5.4 ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 7,123 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.848 ارب روپے تھی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.103 ارب روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.033 ارب روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 675.054 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 355.708 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 147.966 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 110.308 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 81.321 ملین روپی, پیلیڈیم کے سودوں کی مالیت 50.356 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 41.856 ملین روپے، برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 19.106 ملین روپے اور کاپر کے سودوں کی مالیت 14.288 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی ایک لاٹ کا سودا ہوا جس کی مالیت 0.474 ملین روپے تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ