نشاط پاور کے منافع میں 2018-19 کے دوران 17 فیصد اضافہ

اتوار 22 ستمبر 2019 12:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2019ء) نشاط پاورلمیٹڈ کے بعدازٹیکس منافع میں مالی سال 2018-19 ء کے دوران 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کمپنی کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2018-19ء میں نشاط پاورلمیٹڈ کو 3770 ملین روپے کا بعد ازٹیکس منافع حاصل ہوا جو مالی سال 207-18ء کے مقابلے میں 17 فیصد زیادہ ہے۔

(جاری ہے)

مالی سال 2017-18ء میں نشاط پاورلمیٹڈ کو3211 ملین روپے کا بعد ازٹیکس منافع حاصل ہواتھا۔اس عرصے میں کمپنی کے سیلز میں 8 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔کمپنی کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران کمپنی کی فی حصص آمدنی میں اضافے کی شرح17 فیصد رہی جو 10.64 روپے فی حصص رہی، مالی سال 2017-18ء میں کمپنی کی فی حصص آمدنی 9.07 روپے رہی تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ