پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 4,110 کی سطح پر بند

جمعہ 4 اکتوبر 2019 19:51

پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 4,110 کی سطح پر بند
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اکتوبر2019ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں )پی ایم ای ایکس) کموڈٹی انڈیکس 4,110 کی سطح پر بند ہوا۔ جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز، انرجی اور کوٹس/فاریکس 13.736 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 13,640 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 9.866 بلین روپے تھی جبکہ ڈبلیو ٹی آی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.686بلین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 758.950 ملین روپے، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 711.078 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 206.376 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 198.912 ملین روپے، پلیڈیم کے سودوں کی مالیت 127.846 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 83.513 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 48.699 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 35.195 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 8.795 ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 4.024 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیز میںکاٹن کی 11 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 13.958 ملین روپے تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی