لاہور، برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں تین روپے فی کلو کمی

منگل 8 اکتوبر 2019 21:36

لاہور، برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں تین روپے فی کلو کمی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اکتوبر2019ء) شہر کی اربن مارکیٹ میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں تین روپے فی کلو کمی کردی گئی ہے۔ اس کمی کے بعد برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 215 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ فارمی انڈے دو روپے فی درجن اضافے کے بعد 214 روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں سبزیوں کی قیمت میں بھی 20 سے 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ہر سبزی کی قیمت 100 روپے سے زائد ہو کر رہ گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ