یورپین سٹاک مارکیٹس کی کاروابری سرگرمیوں میںاضافہ

یورپین سٹاک مارکیٹس کی کاروابری سرگرمیوں میںاضافہ
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2019ء) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر اضافہ ہوا۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس بدھ کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 0.2 فیصد بڑھ کر 7158.32 پوائنٹ رہا۔

(جاری ہے)

فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.2 فیصد بڑھ کر 11992.61 پوائنٹ جبکہ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 5460.71 پوائنٹ رہا۔

Your Thoughts and Comments