چین کی غیر ملکی تجارتی درآمد اور برآمد میں 2.8 فیصد اضافہ

پیر 14 اکتوبر 2019 15:15

چین کی غیر ملکی تجارتی درآمد اور برآمد میں 2.8 فیصد اضافہ
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2019ء) چین میں رواں سال کے پہلے 9 مہینوں میں درآمدات اور برآمدات کی مجموعی مالیت 229کھرب چینی یوآن رہی ، جس میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 2.8 فیصد کا اضافہ ہوا۔

(جاری ہے)

چینی کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے ترجمان اور محکمہ شماریاتی تجزیہ کے ڈائریکٹر لی کوئی ون نے کہا کہ رواں سال کے آغاز سے عالمی معاشی ترقی سست روی کا شکار ہے اور تجارتی تحفظ پسندی میں اضافہ ہوا ہے لیکن اس کے باوجود چین کی بیرونی تجارت مستحکم اور توانا ہے۔

ڈبلیو ٹی او کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ، رواں سال جنوری سے جولائی تک چین کی درآمد اور برآمد کی ترقی کی رفتار جرمنی ، جاپان اور جنوبی کوریا سمیت دیگر ممالک کے مقابلے میں بدستور تیز رہی اور چین کی دنیا میں سامان کی تجارت کے لحاظ سے سب سے بڑے ملک کی حیثیت برقرار ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

دبئی  سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ