Sکی جانب سے پی ٹی سی ایل ترپلA اور A-1+ریٹنگ کی دوبارہ تصدیق

پیر 14 اکتوبر 2019 20:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2019ء) کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل ) کو طویل المدتی ٹرپل اے اور مختصر المدتی 'A-1+' ریٹنگ (درجہ بندی) کی دوبارہ تصدیق کر دی گئی ہے۔ گزشتہ درجہ بندی کا اعلان 11اکتوبر، 2018کو کیا گیا تھا۔ مذکورہ کردہ درجہ بندی مارکیٹ میں پی ٹی سی ایل کی اعلی حیثیت، وسیع نیٹ ورک انفراسٹرکچر، مضبوط و مستحکم مالیاتی اور کاروباری خطرات سے نبردآزما ہونے کی صلاحیت کو ظاہر کرتی ہے۔

ٹرپل اے طویل ا المدتی درجہ بندی بلند ترین کریڈٹ کے نمایاں اوصاف بمع برائے نام نقصان کے خطرات کی نشاندہی کرتی ہے جو حکو متِ پاکستان کے خطرات سے پاک قرض کی مجموعی شرح سے قدرے زائد ہے۔

(جاری ہے)

'A-1+' کی مختصر المدتی درجہ بندی ، رقم کی بروقت ادائیگی کو یقینی، بقایا لیکویڈٹی فیکٹر اورحفاظت کی نشاندہی کرتی ہے جو کہ حکو متِ پاکستان کے مختص کردہ خطرات سے پاک قلیل المیعادتحدیدی تقاضوں سے تجاوز نہیں کرتی۔

مذکورہ درجہ بندی کے بیشتر امکانات 'مستحکم 'ہیں۔ پی ٹی سی ایل پاکستان کا سب سے بڑااور مربوط انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (ICT)کی خدمات فراہم کرنے والا اور سب سے بڑا فکسڈ لائن رکھنے والا ا دارہ ہے۔کمپنی کی پراڈکٹس اور سروسز بشمول وائس سروسز، ہائی سپیڈ براڈبینڈ انٹرنیٹ، CharJi وائر لیس انٹرنیٹ، سمارٹ ٹی وی (IPTV) سروسز، سمارٹ ٹی وی ایپ ، ٹچ ایپ، ڈیجیٹل کانٹینٹ سٹریمنگ سروسز جیسے icflix ، انٹرپرائز گریڈپلیٹ فارمزجیسے سمارٹ کلائوڈ، Tier-3 سند یافتہ ڈیٹا سنٹرز، مینجیڈ اور سیٹلائٹ سروسز موجود ہیں۔

درجہ بندی کو تقویت مارکیٹ لیڈر شپ شیئر برائے ، فکسڈ لائن وائس سیکشن میں تقریباً 90 فیصد ، وائرلیس براڈبینڈ 80 فیصد اور وائرلیس ڈیٹا میں تقریباً 30 فیصد ہے۔ درجہ بندی پر اثر اندازہونے والے عوامل میں کمپنی کی مالی خطرے کا کم ہونا، نقد آمدنی کا بڑھ جانا اور قرض سے آزاد بیلنس شیٹ باوجود نیٹ ورک ٹرانسفارمیشن پراجیکٹ کے ذریعے نیٹ ورک کی بہتری اور سروس کے معیار کیلئے پچھلی تین سال میں خاطر خواہ اخراجات کا ہونا بھی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی