کلینیڈر سال کی تیسری سہ ماہی میں حبیب بنک کو8.4 ارب روپے کا قبل ازٹیکس منافع

بدھ 16 اکتوبر 2019 14:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) رواں کلینیڈر سال کی تیسری سہ ماہی میں حبیب بنک لمیٹڈ کو8.4 ارب روپے کا قبل ازٹیکس منافع حاصل ہوا ہے۔

(جاری ہے)

بنک کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق جنوری سے لیکر ستمبر تک کے عرصہ میں حبیب بنک لمیٹڈ کومجموعی طورپر18.3 ارب روپے کا قبل ازٹیکس منافع حاصل ہوا جبکہ جولائی تا ستمبر کے عرصہ میں حبیب بنک لمیٹڈ کو8.4 ارب روپے کا قبل ازٹیکس منافع حاصل ہوا جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں دوگنا سے بھی زیادہ ہے۔

سال کی9 مہینوں میں حبیب بنک لمیٹڈ کو8.4 کی فی حصص آمدنی 5.89 روپے رہی۔ بنک کے بورڈ نے حصص یافتگان کیلئے 1.25 روپے فی حصص کے کیش منافع کا اعلان کیاہے۔ اس عرصہ میں بنک کے ڈیپازٹس میں 118 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن