- Home
- Business
- Business News
- جعلی ٹر یڈ با ڈیزکے ایف پی سی سی آئی کے ممبر ز کے طور پر رجسٹر ڈہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں ،ترجمان ..
جعلی ٹر یڈ با ڈیزکے ایف پی سی سی آئی کے ممبر ز کے طور پر رجسٹر ڈہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں ،ترجمان
بدھ 16 اکتوبر 2019 19:07
(جاری ہے)
ایف پی سی سی آئی نے متعلقہ خبروں کی مذمت کی اور اسے تو ہین آمیز اور ریگو لیٹر ٹر یڈ آرگنا ئز یشن کے دفتر کو بد نام کر نے اصطلا ح بھی قرار دیاہے جو کہ ایک طو یل طر یقے کا ر (عمل) کے بعد در خواست دہند گان کو ٹر یڈ با ڈی کا لا ئسنس جا ری کر تی ہے ۔
ایف پی سی سی آئی نے مذکو رہ ٹر یڈ با ڈی کو مشورہ دیا کہ وہ ٹر یڈ آرگنا ئز یشن ایکٹ 2013 اور اس کے قواعد کا صحیح طو ر پر مطا لعہ کر ے جسمیں ٹر یڈ با ڈی کو لا ئسنس جا ری کر نے کا جا مع طریقے کار بتایا گیا ہے۔ ایف پی سی سی آئی نے مزید افسو س کا اظہار کرتے ہو ئے کہاکہ کچھ عنا صر اب بھی وزارت تجا رت اور (DGTO) کو گمراہ کر تے ہیں جس کی زیادہ سے زیادہ مزمت کی جا نی چا ہیے ۔ایف پی سی سی آئی کے تر جمان نے بتا یا کہ اس وقت ایف پی سی سی آئی کے زیر سایہ 220ممبر ٹر یڈ با ڈیز ہیں جن میں 59چیمبر ز آف کا مرس اور انڈ سٹر یز،15خواتین کے چیمبر ز آف کامرس انڈ سٹر یز ،9چھو ٹے چیمبر آف کامرس اور انڈسٹر یز ،5 جو ائنٹ چیمبر آف کامرس اور انڈ سٹر یز اور132رجسٹر ڈ ایسو سی ایشنز ہیں جو کہ پو رے ملک ٹر یڈ اور انڈ سٹر ی کو represent کرتی ہیں اور ان سب کو لا ئسنس جا ری کرتا ہے۔Browse Latest Business News in Urdu
سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے پاکستان ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب سے اقتصادی تعلقات بڑھا رہے ہیں،میاںز اہد حسین
ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030
ہلال احمر قبائلی اضلاع کوہاٹ برانچ ٹیم کی کوہاٹ چیمبر آف کامرکے بانی رشید پراچہ سے ملاقات
منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم پر الزام ثابت
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..
وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..
ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..
تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت
پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی
ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو
بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..
ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)
لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..
PSX Live Index
Updated: 08:45:01am | 20-04-2024
Status: Closed | Volume: 475,833,699 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary