ٹیسلا کو چین میں پیداوار شروع کرنے کی اجازت مل گئی

جمعرات 17 اکتوبر 2019 16:51

شنگھائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) امریکی الیکٹرک کار ساز ادارے ٹیسلا کو چین میں پیداوار شروع کرنے کی اجازت مل گئی۔ چین کی وزارت صنعت کے اعلان کے مطابق چینی حکومت نے ٹیسلا کو چین میں پیداوار شروع کرنے کا سرٹیفیکیٹ دیدیا گیا جس کے تحت ٹیسلا کسی بھی وقت اپنے کام کا آغاز کر سکتی ہے۔

(جاری ہے)

ٹیسلا کی جانب سے فوری طور ردعمل سامنے نہیں آیا تاہم امکان ہے کہ وہ اسی ماہ پیداوار شروع کر دے گا، ٹیسلا نے 2 بلین ڈالر کی لاگت سے شنگھائی کے مشرق میں کارخانہ لگایا ہے جو کہ ٹیسلا کا امریکہ سے باہر کسی ملک میں پہلا کارخانہ ہے۔

ٹیسلا اس کارخانے میں رواں سال کے آخر تک ماڈل تھری ایس کی ایک ہزار گاڑیاں بنانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔چین میں ٹیسلا کا کارخانہ واحد غیر ملکی کارخانہ ہے جس کی تمام تر ملکیت اس کے پاس ہے جبکہ چینی حکومت نے ٹیسلاکی گاڑیوں پر کار پرچیز ٹیکس کی شرح میں بھی 10فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  2 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے  ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب  تک   4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..