چینی مارکیٹ اصلاحات سے 70 کروڑ افرادکوغربت سے نکالنے میں مدد ملی، عالمی بینک

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 10:25

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ ملپاس نے کہا ہے کہ چین میں چند دہائیوں کے دوران کی جانے والی مارکیٹ اصلاحات کے باعث کروڑوں لوگوں کو غربت سے نکالنے میں مدد ملی ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک بیان میں کیا۔ ڈیوڈ ملپاس نے کہا کہ چین نے مارکیٹ اصلاحات کے ذریعے عظیم ترقی حاصل کی ہے جس سے کروڑوں لوگوں کو غربت سے نجات ملی۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ چین نے مارکیٹ اصلاحات کے پروگرام پر کامیابی سے عملدرآمد کیا جس کے باعث ہونے والی ترقی سے عالمی معیشت میں اس کا حصہ بھی بڑھا ہے، یہ مارکیٹ اصلاحات نہ صرف چین کی ترقی کیلئے سازگار ہیں بلکہ ملک میں غربت میں کمی کے مقصد کو پورا کرنے کے لیے بھی بہت اہم ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ چین میں ان مارکیٹ اصلاحات اور کھلے پن کے نفاذ سے چالیس سالوں کے دوران نہ صرف ملک میں ستر کروڑ سے زیادہ لوگوں کو غربت سے نجات ملی بلکہ ان کا غربت کے خاتمے کے لیے عالمی کو ششوں میں بھی اہم کردار رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد