آرامکوکے حصص کی فروخت دسمبر یا جنوری میں کیے جانے کا امکان

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 10:50

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) سعودی عرب کی قومی آئل اینڈ گیس کمپنی آرامکو کی جانب سے اپنے حصص کی فروخت دسمبر یا جنوری میں کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابقآرامکو اپنے مالی وسائل میں اور کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کے لیے اپنے کل حصص کا چند فیصد پبلک آفر کے ذریعے فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جس پر نومبر کے دوران عملدرآمد کا پروگرام تھا تاہم بعض ذرائع کے مطابق اس میں کچھ تاخیر ہورہی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ آرامکو تیسری سہ ماہی میں اپنے منافع کے حوالے سے مکمل معلومات فراہم کرنے کی بھی تیاری کر رہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کمپنی اپنے منافع کے ہدف تک پہنچنے کے لیے ہر وہ کام کرے گی جس کی وہ صلاحیت رکھتی ہے۔آرامکو 20 ارب ڈالر اکٹھا کرنے کے ہدف پر کام کر رہی ہے۔فنانشل ٹائمز کے مطابق سعودی حکومت آرمکو کے قریباً 3 فیصد حصص کو مقامی مارکیٹ میں فروخت کرنا چاہتی ہے۔مقامی بینک کے عہدیداروں نے بتایا کہ حصص کی اندرون ملک طلب مضبوط ہے۔ سعودی بینکوں سے توقع ہے کہ سرمایہ کاروں کو بہت زیادہ قرض دیا جائے گا تاکہ وہ آرامکو کے حصص کو فنڈ دے سکیں۔بینک انفرادی سرمایہ کاروں کو مالی اعانت فراہم کرنے کے لیے بھی لیکویڈیٹی تیار کر رہے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا