گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے میں انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 10پیسے کا اضافہ ہوا

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 18:39

گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2019ء) گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے میں انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 10پیسے کا اضافہ ہوا جبکہ یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں بالترتیب 2روپے اور3.80روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسو سی ایشن کے مطابق گذشتہ روزمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید155.70روپے اور قیمت فروخت156.20روپے پر بدستور برقراررہی تاہم یورو کی قدر50پیسے بڑھ گئی جس سے یورو کی قیمت خرید 172.80روپے سے بڑھ کر173.30روپے اور قیمت فروخت174.80روپے سے بڑھ کر175.30روپے ہو گئی اسی طرح برطانوی پونڈ کی قدر میں 20پیسے کا اضافہ ہوا جس سے برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید199.60روپے سے بڑھ کر199.80روپے اور قیمت فروخت201.60روپے سے بڑھ کر201.80روپے کی نئی بلند سطح پر جا پہنچی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ