ستمبر میں ہنڈا کمپنی کے موٹر سائیکلوں کی پیداوار میں 3.49 فیصد، فروخت میں 6.36 فیصد کمی

پیر 21 اکتوبر 2019 21:29

ستمبر میں ہنڈا کمپنی کے موٹر سائیکلوں کی پیداوار میں 3.49 فیصد، فروخت میں 6.36 فیصد کمی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2019ء) ستمبر 2019 کے دوران ہنڈا کمپنی کے موٹر سائیکلوں کی پیداوار میں 3.49 فیصد جبکہ فروخت میں 6.36 فیصد کمی ہوئی ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پاما)کی رپورٹ کے مطابق اگست کے دوران ہنڈا کمپنی کے موٹر سائیکلوں کی پیداوار 78 ہزار 333 یونٹس رہی جو ستمبر کے دوران 75ہزار 598 یونٹس تک کم ہوگئی ۔

(جاری ہے)

اس طرح اگست 2019 کے مقابلہ میں ستمبر میں ہنڈا کمپنی کے موٹر سائیکلوں کی پیداوار میں 2 ہزار 735 یونٹس یعنی 3.49 فیصد کمی ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق اگست کے دوران ہنڈا کمپنی کے موٹر سائیکلوں کی فروخت 80 ہزار 104یونٹس رہی جوستمبر کے دوران 75ہزار 7یونٹس تک کم ہوگئی۔ اس طرح اگست2019 کے مقابلہ میں ستمبر کے دوران ہنڈا کمپنی کے موٹر سائیکلوں کی فروخت میں 5 ہزار 97 یونٹس یعنی 6.36 فیصد کمی ہوئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند