پی ٹی سی ایل اور وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا کشمیر پر فن پاروں کی نمائش کے انعقاد کے لئے پی این سی اے کے ساتھ تعاون

بدھ 23 اکتوبر 2019 20:45

پی ٹی سی ایل اور وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا کشمیر پر فن پاروں کی نمائش کے انعقاد کے لئے پی این سی اے کے ساتھ تعاون
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2019ء) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل ) اور وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام (ایم او آئی ٹی ٹی)، پی این سی اے کے اشتراک سے اسلام آباد میں کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے فن پاروں کی نمائش کا اہتمام کررہی ہے۔ فن پاروں کینمائش 27 اکتوبر 2019 بروز اتوار کو عوام کے لئے کھلی رہے گی ۔

نمائش کا مقصد کشمیر کاز او رپاکستانی و کشمیر ی عوام کی قربانیوں پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ،وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام، نمائش میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔شعیب احمد صدیقی،وفاقی سیکرٹری آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام، راشد خان، پریزیڈنٹ اور سی ای او، پی ٹی سی ایل،اور اعلیٰ پی ٹی سی ایل افسران بمعہ دیگر ٹیلی کا م آپریٹرز کیساتھ شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر بات کرتے ہوئے سیّد مظہر حُسین، چیف ہیومن ریسورس آفیسر ،پی ٹی سی ایل، نے کہا ’’ کشمیر کازسے متعلق معروف پاکستانی فنکاروں کا شاندار کام، کشمیری عوام کے ساتھ ہونے والی بربریت کی تصویر کشی کرنے اور ان کی آواز کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر اُجا گرکرے گا۔ہم لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ اس نمائش میں آئیں اور اس نیک مقصد کو سپورٹ کریں۔‘‘ نمائش میں فوٹوگرافروں اور فن کاروں کی طرف سے بنائے گئے فن پارے رکھے جائیں گے، جو کشمیر کاز سے آگاہی اور حمایت کے لئے اپنا کردار اد ا کررہے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ