سی پیک کے ثمرات کے سبب پاکستان مستقبلِ قریب میں توانائی کے شعبے میں خود کفیل ہوگا

اتوار 3 نومبر 2019 14:25

اسلام آباد ۔ 03نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 نومبر2019ء) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ کے ثمرات کے سبب پاکستان مستقبلِ قریب میں توانائی کے شعبے میں خود کفیل ہوگا۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق سی پیک منصوبہ کے پہلے مرحلے میں 34 ارب ڈالر کی لاگت کے 39 ارلی ہارویسٹ پراجیکٹس میں توانائی کے شعبہ کے 17پراجیکٹس بھی شامل ہیں جو سی پیک فنڈز کا 70فیصد ہے۔

(جاری ہے)

توانائی کے 19ارلی ہارویسٹ پراجیکٹس میں سے 10 کول بیسڈ پاور پراجیکٹس اہم ترجیحات میں شامل ہیںاور ان کول بیسڈ پاور پراجیکٹس کی مدد سے پاکستان کے نیشنل گرڈ میں 4666 میگا واٹ اور 5000 میگاواٹ بجلی شامل ہو جائے گی۔سی پیک منصوبہ کے توانائی کے ان اہم پراجیکٹس میں حبکو پاور پلانٹ، پورٹ قاسم کول فائرڈ پاور پلانٹ، ساہیوال کول فائرڈ پاور پلانٹ، اینگرو تھر کول فائرڈ پاور پلانٹ، تھر کول فیلڈ کے بلاک ٹو کا سرفیس مائن، داؤد ونڈ فارم،قائد اعظم سولر، یو ای پی ونڈ فارم، سچل ونڈ فارم اورپورٹ قاسم پاور پلانٹ کے تین ونڈ بھی فارم شامل ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل