اے او بی اور عالمی بنک نے آڈٹ کمیٹی ٹول کٹ جاری کر دی

اتوار 3 نومبر 2019 16:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 نومبر2019ء) آڈٹ اوور سائٹ بورڈ (اے او بی) اورعالمی بنک نے آڈٹ کمیٹی ٹول کٹ جاری کردی ہے جس کامقصد آڈٹ کے معیار میں بہتری اورمفاد عامہ کے تحفّظ کو یقینی بنانا ہے۔ اس حوالہ سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق یہ ٹول کٹ بین الاقوامی سطح پر آڈٹ کمیٹیوں کے دائرہ کار سے متعلق قوانین کی وضاحت کرتی ہے اور کمپنی کی انتظامیہ اور بیرونی آڈیٹرز سے پوچھے جانے کے لئے مناسب سوالات کی فہرست فراہم کرتی ہے۔

ٹول کٹ آڈٹ کمیٹیوں کے ٹی او آر اور انٹرنل آڈٹ کے چارٹر تیار کرنے اور آڈٹ کمیٹیوں کو اپنی کارکردگی کا جائزہ لینے کی رہنمائی بھی فراہم کرتی ہے۔آڈٹ کمیٹی بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ایک کلیدی کمیٹی ہے۔ قانون کے تحت، تمام لسٹڈ کمپنیوں اور پبلک سیکٹر کمپنیوں کو آڈٹ کمیٹی تشکیل دینا ضروری ہے۔

(جاری ہے)

ان میں پاکستان کے سب سے بڑے ٹیکس دہندگان اور ایمپلائرز موجود ہیں ۔

ان کمپنیوں کی آڈٹ کمیٹیاں جو کام انجام دیتی ہیں ان کا دیر پا اثر شراکت داروں کے تحفّظ اور ملکی معیشت پرمرتب ہوتا ہے۔ آڈٹ اوور سائٹ بورڈ کے چیئرمین طارق اقبال خان نے اس موقع پربتایا کہ ہمارے سروے میں آڈٹ پارٹنرز نے آڈٹ کمیٹیوں کوآڈٹ کے معیارکے لئے اہم ترین عنصر قرار دیا ہے، عالمی معیار کی یہ ٹول کٹ پاکستان کی تمام آڈٹ کمیٹیوں کے لئے ایک بہترین اثاثہ ثابت ہو گی۔ انہوں نے کہاکہ اے او بی آڈٹ کمیٹیوں کو ایک کتابچہ بھیج رہا ہے اور یہ ٹول کٹ اے او بی کی ویب سائٹ سے بغیر کسی قیمت اور دقت کے ڈاؤن لوڈ بھی کی جا سکتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..